بو گس نمبر پلیٹ لگانے والا پکڑا گیا

بو گس نمبر پلیٹ لگانے والا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گاڑی پر جعلی اور بوگس نمبر پلیٹ لگانے والے شہری کوحراست میں لے لیاگیا۔تھانہ فیڈمک کے علاقے گھوڑا چوک میں پولیس نے گاڑی کو روک کر چیک کیا۔ جس پر نمبر پلیٹ جعلی تھی۔

گاڑی پر جعلی اور بوگس نمبر پلیٹ لگانے والے شہری کوحراست میں لے لیاگیا۔تھانہ فیڈمک کے علاقے گھوڑا چوک میں پولیس نے گاڑی کو روک کر چیک کیا۔ جس پر نمبر پلیٹ جعلی تھی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں