کم عمر بچوں سے مشقت ،مقدمہ درج

کم عمر بچوں سے مشقت ،مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کم عمر بچوں سے مشقت کروانیوالے ہوٹل مالک کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔ جھنگ بازار میں ہوٹل پر کمسن لڑکوں سے مشقت کروائی جارہی تھی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

کم عمر بچوں سے مشقت کروانیوالے ہوٹل مالک کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔  جھنگ بازار میں ہوٹل پر کمسن لڑکوں سے مشقت کروائی جارہی تھی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں