بلاک بسٹر فلم سیریز’’بھول بھلیاں 4‘‘ کی تیاری بھی شروع

بلاک بسٹر فلم سیریز’’بھول  بھلیاں 4‘‘ کی تیاری بھی شروع

ممبئی(شوبزڈیسک ) کارتک آریان اور انیس بزمی کی مشہور فلم سیریز بھول بھلیاں کے مداحوں کیلئے بڑی خبر آگئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ‘بھول بھلیاں 4’ کی تیاری پہلے سے شروع ہو چکی ہے۔۔۔

 جبکہ ‘بھول بھلیاں 3’ کی ریلیز ابھی باقی ہے ۔ذرائع کے مطابق، ‘بھول بھلیاں 3’ نہ صرف پہلے دونوں حصوں سے بہتر ثابت ہوئی ہے بلکہ اس نے فلم سازوں کو اتنا پراعتماد بنا دیا ہے کہ انہوں نے چوتھے حصے پر بھی کام شروع کر دیا ہے ۔فلم کی پروڈکشن کمپنی دعویٰ کر رہی ہے کہ ‘بھول بھلیاں 3’ کی کمائی، دوسرے حصے کو پیچھے چھوڑ دیگی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں