جعلی چیک دینے پر مقدمہ درج

 جعلی چیک دینے پر مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)کاروباری لین دین میں لاکھوں روپے مالیت کا جعلی چیک دے دیا گیا۔تھانہ سول لائن کے علاقہ میں رضوان کو مزمل نے 5لاکھ سے زائد کا چیک دیا۔۔

 جو ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں