خاتون کو قابو کرکے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کو قابو کرکے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقے چک نمبر 238گ ب میں رقیہ بی بی نے پولیس کوبتایا کہ۔۔۔
اسے ملزم کی جانب سے مبینہ طورپر قابو کرکے زبردستی زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔بعد ازاں ملزم دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔