راہ جاتے شہری کو روک کر فائرنگ ، لہو لہان کر دیا

راہ جاتے شہری کو روک کر فائرنگ ، لہو لہان کر دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بنا پر راہ جاتے ہوئے شہری کو روک کر فائرنگ کرتے ہوئے لہولہان کردیاگیا۔

تھانہ تھانہ سٹی سمندری کے علاقے تھانہ چوک میں یاسین نامی شہری کی جانب سے پولیس کوبتایا گیا کہ وہ کام کے سلسلہ میں جارہا تھا کہ اس دوران ملز موں کی جانب سے اسے قابو تشدد کا نشانہ بنانے کے ساتھ فائرنگ کرکے لہولہان کردیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں