لاکھوں کا بو گس چیک دینے پر مقدمہ

 لاکھوں کا بو گس چیک دینے پر مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کو کاروباری لین دین میں لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا۔تھانہ کوتوالی کے علاقے میں عامر محمود کو احمد نے لاکھوں چیک دیا جو ڈس آنرہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

شہری کو کاروباری لین دین میں لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا۔تھانہ کوتوالی کے علاقے میں عامر محمود کو احمد نے لاکھوں چیک دیا جو ڈس آنرہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں