معمولی رنجش ،خواتین اور اہلخانہ کو تشدد کانشانہ بنادیا

معمولی رنجش ،خواتین اور اہلخانہ کو تشدد کانشانہ بنادیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ملز موں نے سابقہ معمولی رنجش کی بنا پر خواتین سمیت دیگر اہلخانہ کو قابو کرکے تشدد کانشانہ بنادیا۔

تھانہ صدر کے علاقے جڑانوالہ روڈ پر طارق نامی شہری کے اہلخانہ گھر پر موجود تھے کہ اس دوران ملزم زبردستی گھر میں داخل ہوگئے اور خواتین سمیت دیگر اہلخانہ کو قابوکرکے تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے ساتھ سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جانے لگیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں