بو گس چیک دینے پر مقدمہ

 بو گس چیک دینے پر مقدمہ

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)کاروباری لین دین میں بوگس چیک دے دیا گیا۔تھانہ سول لائن کے علاقہ میں ہارون عبداللہ کو منظور احمد نے 7 لاکھ 30 ہزارکا چیک دیا جو ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

کاروباری لین دین میں  بوگس چیک دے دیا گیا۔تھانہ سول لائن کے علاقہ میں ہارون عبداللہ کو منظور احمد نے 7 لاکھ 30 ہزارکا چیک دیا جو ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں