گھرسے 23سالہ لڑکی اغوا
قصور(نمائندہ دنیا) سردار کالونی میں واقع ایک گھر سے 23 سالہ لڑکی کو اغوا کرلیاگیا،شہری حاجی محمدآصف نے پولیس تھانہ اے ڈویژن کو بتایا ۔۔
کہ ملزم عامر اور امین میری 23سالہ بیٹی (ا) کو اغوا کرکے لیے گئے ہیں،پولیس مصروف کارروائی ہے ۔