بوگس چیک دینے پر مقدمہ درج
فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقہ میں کلیم یوسف کو محمد فیصل نے کاروباری ادائیگی کے عوض 75 ہزار روپے مالیت کا چیک دیا جو مقررہ تاریخ پر ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقہ میں کلیم یوسف کو محمد فیصل نے کاروباری ادائیگی کے عوض 75 ہزار روپے مالیت کا چیک دیا جو مقررہ تاریخ پر ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔