جوڑے کاقتل، مقتولہ کاکزن گرفتار

جوڑے کاقتل، مقتولہ کاکزن گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)کوٹ لکھپت میں محبت کی شادی کرنے والے جوڑے کے قتل کا معاملہ، مقتولین کا پوسٹ مارٹم اور مقدمہ درج نہ ہو سکا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں کو لڑکے کے بھائی اور رشتہ داروں نے قتل کیا ہے ، واقعہ میں ملوث مقتولہ کے ایک کزن تنویر کو حراست میں لے کر تفتیش کی جا رہی ہے ۔

کوٹ لکھپت میں محبت کی شادی کرنے والے جوڑے کے قتل کا معاملہ، مقتولین کا پوسٹ مارٹم اور مقدمہ درج نہ ہو سکا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں کو لڑکے کے بھائی اور رشتہ داروں نے قتل کیا ہے ، واقعہ میں ملوث مقتولہ کے ایک کزن تنویر کو حراست میں لے کر تفتیش کی جا رہی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں