پاکپتن:ٹریکرٹرالی سے ٹکر موٹرسائیکل سوار3افرادزخمی

پاکپتن:ٹریکرٹرالی سے ٹکر موٹرسائیکل سوار3افرادزخمی

پاکپتن(خبرنگار) نواحی گاؤں غلام فرید ملیکے کے قریب ٹریکٹر ٹرالی کو کراس کرتے ہوئے بائیک سامنے سے آنے والی بائیک سے ٹکرا گئی، ایک ہی خاندان کے تین افراد شدید زخمی ہو گئے ۔۔

حادثے میں زخمی ہونے والے خاندان کا تعلق بصیرپور سے ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں