کامونکے :مختلف واقعات میں لڑکی اور لڑکے سے زیادتی
کامونکے (تحصیل رپورٹر )دوواقعات میں اوباش افراد نے لڑکی اور لڑکے کو درندگی کا نشانہ بناڈالا۔
ایمن آباد عباس نگر کی15سالہ لڑکی محلہ کے قاری مقبول کے گھر پڑھنے گئی جہاں پر قاری نے زیادتی کا نشانہ بنایا۔درویش پورہ کے کاشف کے 8سالہ بیٹے کو ویرانے میں لیجاکر زین نے بدفعلی کا نشانہ بنایا۔