لڑکی سے زیادتی کی کوشش ملزم کیخلاف مقدمہ
قصور(خبرنگار)شہرکے نواحی گاؤں پھولنگر میں اوباش نے جواں سالہ لڑکی سے زیادتی کی کوشش کی۔۔۔
شہزاد علی نے تھانہ صدر پھولنگر کوبتایاکہ اوباش رمضان نے میری بہن (ر)بی بی سے زبردستی زیادتی کی کوشش کی ہے ،پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی۔