شور کوٹ پو لیس کی کارروائی 1260گرام چرس برآ مد
شورکوٹ (نمائندہ دنیا)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ بلال افتخار کیانی کی خصوصی ہدایت پر اور ایس ایچ او حافظ عبداﷲ جپہ کی زیر نگرانی تھانہ۔۔۔
قادر پور پولیس کے ایس آئی عمران خان نے منشیات فروشوں کے خلاف کار روائی کرتے ہوئے دوران چیکنگ ملزم ندیم کے قبضہ سے 1260 گرام چرس برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔