ٹھیکریوالا پولیس کی کارر وائی دوران تفتیش ملزم اسلحہ برامد کروا دیا

ٹھیکریوالا پولیس کی کارر وائی  دوران تفتیش ملزم اسلحہ برامد کروا دیا

پینسرہ(نمائندہ دنیا)تھانہ ٹھیکریوالا پولیس کے سب انسپکٹر نواز بھٹی نے جرم 302/34میں گرفتار ملزم محمد عثمان ولد عبد الرشید سکنہ 68ج ب سے دوران تفتیش 30بور پسٹل اور گولیاں برامد کر لیں۔۔۔

 ملزم کے خلاف ناجائز اسلحہ کا ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا ،دریں اثنا دوران گشت اے ایس آئی محمد آصف حسین نے ملزم محمد بلال ولد محمد ارشاد سکنہ 74 ج ب  کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے پستول برآمد کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں