نوشہرہ ورکاں:مٹی اٹھانے کا تنازع، گھر گھس کر ماں بیٹی پر تشدد
نوشہرہ ورکاں(تحصیل رپورٹر )مٹی اٹھانے کے تنازع پر گھر میں گھس کر ماں بیٹی پر تشدد،بتایاگیا ہے کہ موضع ببر میں زیب النسا نامی خاتون اپنے گھر کے باہر مٹی کی ٹرالی پھینکوائی۔۔۔
جس میں سے ہمسایوں نے مٹی اٹھالی خاتون کے پوچھنے پر ہمسائے طیش میں آگئے اور زیب النسا کے گھر گھس کر سجاد شاہ،نعیم شاہ،شیر شاہ وغیرہ نے خاتون اور اسکی بیٹی کو ڈنڈوں ں سے تشددکانشانہ بناڈالا ۔ پولیس نے زیب النسا کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا۔