سنوکرکلب میں سٹے بازی،14 ملزم گرفتار

سنوکرکلب میں سٹے  بازی،14 ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)بھاٹی گیٹ پولیس نے سنوکرکلب میں سٹے بازی کرنے والے 14 ملزم گرفتار کر لئے ۔

، ملزموں آفتاب، اکبر، سلمان،صفی اللہ، رضوان، عادل، شاہد،حسنین،فخر،قاسم،سلیم ،عمر،بہلول اور ابوبکر سے داؤپر لگی نقد رقم ،موبائل فونز اور دیگر سامان برآمد کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں