شادی کا جھانسہ دیتے ہوئے لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

شادی کا جھانسہ دیتے ہوئے لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی کا جھانسہ دیتے ہوئے جواں سالہ لڑکی کو مبینہ طورپر متعدد بار زیادتی کانشانہ بنادیاگیا۔

تھانہ مدینہ ٹائون کے علاقے مہر چوک میں یونس نامی شہری نے پولیس کوبتایا کہ اسکی جواں سالہ بیٹی کو ملزم نبیل نے شادی کا جھانسہ دیکر متعدد بار مبینہ طورپر زیادتی کا نشانہ بنایا۔ جس پرپولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کرد ی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں