سبزہ زار: حادثے میں زخمی صفائی کمپنی کا ملازم دم توڑ گیا
لاہور(کرائم رپورٹر) سبزہ زارکے علاقہ میں ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے والا ایل ڈبلیو ایم سی کا ورکر 26 روز بعد ہسپتال میں دم توڑ گیا۔ حنوک مسیح کو دوران کام تیز رفتار گاڑی نے ٹکر ماری تھی۔
سبزہ زارکے علاقہ میں ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے والا ایل ڈبلیو ایم سی کا ورکر 26 روز بعد ہسپتال میں دم توڑ گیا۔ حنوک مسیح کو دوران کام تیز رفتار گاڑی نے ٹکر ماری تھی۔