اجتماعی زیادتی کاشکار لڑکی کو لڑائی جھگڑے کا ڈاکٹ جاری

اجتماعی زیادتی کاشکار لڑکی کو  لڑائی جھگڑے کا ڈاکٹ جاری

گگومنڈی(نامہ نگار)اجتماعی زیادتی کاشکار 14 سالہ لڑکی پولیس کے ہاتھوں بھی لُٹ گئی۔اے ایس آئی نے زیادتی کے بجائے لڑائی جھگڑے کاڈاکٹ جاری کردیا۔

نواحی گائوں213۔ ای بی کے رہائشی محنت کش بختیارکی14سالہ بیٹی سے اویس اورآصف زیادتی کی اور ویڈیوبنا کر وائرل کردی۔ بختیاربیٹی سمیت تھانہ گگومنڈی گیاتواے ایس آئی عباس نے ملزموں سے بھاری رشوت لے کرمتاثرہ کو معمولی لڑائی جھگڑے کاڈاکٹ جاری کردیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں