ٹیکنالوجی خدمات کی برآمدات میں 33فیصداضافہ
فیصل آباد (آئی این پی)ٹیکنالوجی خدمات کی برآمدات میں 33فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیاگیا ۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں ٹیکنالوجی خدمات کی برآمدات کا حجم 1.530 ارب ڈالر ریکارڈ کیاگیا جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 33 فیصد زیادہ ہے ۔