شادی شدہ خاتون سے زیادتی

شادی شدہ خاتون سے زیادتی

قصور(نمائندہ دنیا،نامہ نگار) مصطفی آباد کے نواح میں اوباش ملزم نے شادی شدہ خاتون کو زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔

 نیواں تھہ کے رہائشی الیاس میو نے پولیس تھانہ مصطفی آباد کو بتایا باغیچی محلہ مصطفی آباد کا رہائشی زاہد ہمارے گھر آیا اور میری 37سالہ بیوی (ز) کو زبردستی زیادتی کا نشانہ بناکر فرار ہوگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں