اغوا، واردات کی جھوٹی اطلاعات 2افراد پر مقدمات درج

اغوا، واردات کی جھوٹی اطلاعات  2افراد پر مقدمات درج

ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس نے جھوٹی اطلاعات دینے کے الزام میں دو افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے پولیس تھانہ چہلیک کو عارف نے 15 پر کال کی کہ اسکی ہمشیرہ کو اغوا کرلیا گیا۔۔

 جبکہ پولیس تھانہ شاہ شمس کو بلال نے اطلاع دی کہ مسلح افراد اسکے گھر داخل ہوئے اور لوٹ مار کی پولیس موقع پر پہنچی تو اطلاعات جھوٹی ثابت ہوئیں جس پر مقدمات درج کرکے کا رروائی شروع کردی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں