سیشن کورٹ:12سالہ بچی کو اغوا کرکے زیادتی ،مجرم کو2بار عمر قید
لاہور (کورٹ رپورٹر) سیشن کورٹ لاہور نے 12سالہ بچی کو اغوا کرکے زیادتی کا نشانے بنانے والے مجرم کو دو بار عمر قید اور۔۔۔
ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ ایڈیشنل سیشن جج رفاقت علی قمر نے جرم ثابت ہونے پر فیصلہ سنایا۔مجرم کے خلاف تھانہ ہنجروال پولیس نے 2013 میں مقدمہ درج کیا۔