منچلا ویلنگ کرتے پکڑا گیا

منچلا ویلنگ کرتے پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر )تھانہ مدینہ ٹاوّن کے علاقے کینال روڈ پرپولیس نے کارروائی کرتے ہوئے احمد نامی موٹرسائیکل سوار کوون ویلنگ کرتے ہوئے گرفتار کر لیا، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا ۔

تھانہ مدینہ ٹاوّن کے علاقے کینال روڈ پرپولیس نے کارروائی کرتے ہوئے احمد نامی موٹرسائیکل سوار کوون ویلنگ کرتے ہوئے گرفتار کر لیا، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں