بیوی کے قتل کا ملزم گرفتار

بیوی کے قتل کا ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)تھانہ گجر پورہ پولیس نے گھریلو ناچاقی پر بیوی کو قتل کر کے فرار ہونے والا ملزم گرفتار کر لیا ۔ملزم عبد الرحمٰن عرف مانی شاہ نے چند روز قبل 26 سالہ طوبیٰ بی بی کو قتل کیا ۔

تھانہ گجر پورہ پولیس نے گھریلو ناچاقی پر بیوی کو قتل کر کے فرار ہونے والا ملزم گرفتار کر لیا ۔ملزم عبد الرحمٰن عرف مانی شاہ نے چند روز قبل 26 سالہ طوبیٰ بی بی کو قتل کیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں