دکان کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری

دکان کے تالے توڑ کر لاکھوں  روپے مالیت کا سامان چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دکان کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کا سامان اور مشینری چوری کر لی گئی۔

تھانہ جھنگ بازار کے علاقے محلہ لیاقت آباد میں عبدالستار نامی شہری کی دکان کے تالے توڑ کر رات کی تاریکی میں ملز موں نے لاکھوں روپے مالیت کی موٹریں، مشینری، لوہے کا سامان اور دیگر قیمتی اشیا چوری کرلیں۔ جس پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں