ملزم سے اسلحہ برآ مد کرلیا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ رضا آباد کے علاقے ٹیلاں والا قبرستان کے قریب پولیس نے ملزم عبدالرحمن کو روک کر چیک کیا۔ جس کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہونے پر اسے حراست میں لے کرمقدمہ درج کرلیا ہے ۔
تھانہ رضا آباد کے علاقے ٹیلاں والا قبرستان کے قریب پولیس نے ملزم عبدالرحمن کو روک کر چیک کیا۔ جس کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہونے پر اسے حراست میں لے کرمقدمہ درج کرلیا ہے ۔