منشیات فروش سے 1500 گرام چرس برآمد،مقدمہ درج
موچھ (نمائندہ دنیا)ڈی پی او میانوالی اختر فاروق کی ہدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے تھانہ موچھ پولیس نے مخبر کی اطلاع پر دوران چیکنگ محمد عامر بلال سے 1500 گرام چرس برآمد کی،ملزم کو حراست میں لیکر تھانہ موچھ میں مقدمہ درج کر لیا ہے ۔
ڈی پی او میانوالی اختر فاروق کی ہدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے تھانہ موچھ پولیس نے مخبر کی اطلاع پر دوران چیکنگ محمد عامر بلال سے 1500 گرام چرس برآمد کی،ملزم کو حراست میں لیکر تھانہ موچھ میں مقدمہ درج کر لیا ہے ۔