آتشبازی کا سامان لیجانے والے شہری کو حراست میں لے لیا گیا

آتشبازی کا سامان لیجانے والے  شہری کو حراست میں لے لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)آتش بازی کا سامان لیجانے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔تھانہ منصور آبادکے علاقے 204رب کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے۔۔۔

 آتش بازی کا سامان لیجانے والے شہری کو حراست میں لے لیا۔ جسکے قبضے سے بھاری مقدار میں آتش بازی کا سامان برآمد کرلیاگیا۔ جس کیخلاف مقدمہ بھی درج کرلیاگیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں