مسلح افراد کی سابقہ دشمنی کی بنا پر مخالفین پر فائرنگ

مسلح افراد کی سابقہ دشمنی  کی بنا پر مخالفین پر فائرنگ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسلح افراد نے سابقہ دشمنی کی بنا پر مخالفین پر فائرنگ کر دی۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

تھانہ نشاط آباد میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے چک نمبر 51 ج ب کے رہائشی شہزاد نے پولیس کو بتایا کہ سابقہ دشمنی کی بنا پر مخالفین نے ان پر شدید فائرنگ کردی۔ جس سے وہ خوش قسمتی سے محفوظ رہے ۔ملزم دھمکیاں دیتے اور فائرنگ کرتے  موقع سے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں