لوگوں کو بلیک میل کرنے والے شخص کیخلاف مقدمہ درج

لوگوں کو بلیک میل کرنے والے  شخص کیخلاف مقدمہ درج

کمالیہ(نمائندہ خصوصی )لوگوں کو بلیک میل کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

محمد اسلام نے تھانہ سٹی کمالیہ میں درخواست دی کہ ملزم محمد ارسلان مجھے بہت پریشان کرتا ہے اور میرے نام پر لوگوں سے پیسے لے کر انہیں بلیک میل کرتا ہے جس پرمقد مہ درج ہوا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں