13سالہ لڑکے کو اغوا کرلیا ، چچا کی درخواست پر مقدمہ درج

13سالہ لڑکے کو اغوا کرلیا ، چچا  کی درخواست پر مقدمہ درج

کوٹ ادو(نامہ نگار،تحصیل رپورٹر ) 13 سالہ لڑ کے کے اغوا کامقدمہ درج،تفصیل کے مطابق کوٹ ا دوکے نواحی علاقہ موجمنہ کے رہائشی سجاد حسین نے پولیس کو دی گئی۔۔۔

درخواست میں بتایا میرا بھتیجا 13 سالہ شیراز علی گھر سے سائیکل لے کر نکلا اور واپس نہ آیا ہم نے اسے بڑا تلاش کیا لیکن نہ ملا کسی نے میرے بھتیجے کو اغوا کر لیا ہے پولیس نے سجاد حسین کی رپورٹ پر مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں