فلپائن :ہفتے میں چار دن دفتری کام

فلپائن :ہفتے میں  چار دن دفتری کام

منیلا (نیوز ایجنسیاں )فلپائن کے صدر فرڈینینڈ مارکوس نے ایران، اسرائیل اور امریکا جنگ کے باعث پٹرول ،ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کیا ہے۔۔۔

 جبکہ توانائی بحران سے نمٹنے کیلئے پیر سے ہفتے میں چار دن دفتری کام کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔بھارت نے تیل صاف  کرنے والی کمپنیوں کو مائع پیٹرولیم گیس (LPG) کی پیداوار بڑھانے کا حکم دیا ہے تاکہ مشرق وسطیٰ میں جنگ کے باعث پیدا ہونے والی سپلائی میں خلل کے بعد کھانا پکانے کے گیس کے بحران سے بچا جا سکے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں