امریکا کو وینزویلا کا سونا لوٹنے کا لائسنس
واشنگٹن(اے ایف پی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت نے جمعہ کو ایک لائسنس جاری کیا جس سے کچھ وینزویلا کا سونا امریکا میں بیچا جا سکتا ہے۔۔۔
اس کا مقصد وینزویلا کے قیمتی معدنی وسائل تک رسائی بڑھانا ہے ۔امریکی محکمہ خزانہ کے اس لائسنس کے تحت سونے کی فروخت، ذخیرہ اور امریکا میں درآمد قانونی ہوگی، اور اسے امریکا میں صاف کرکے دوبارہ بیچنے یا برآمد کی بھی اجازت ہے ۔