قلعہ گجرسنگھ:11سٹے باز گرفتار

قلعہ گجرسنگھ:11سٹے باز گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)قلعہ گجر سنگھ پولیس نے کارروائی کے دوران 11سٹے باز گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔۔

، ترجمان کے مطابق قلعہ گجر سنگھ پولیس نے جوئے کے اڈے پر چھاپہ مار کر سابقہ ریکارڈ یافتہ سٹے باز محسن،ارشاد،نور احمد،امتیاز، افضال،سرور سمیت 11ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 1 لاکھ 40 ہزار سے زائد کی نقدی 10 موبائل فونز،نقدی و دیگر سامان برآمد کر کے ان خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں