جھوٹی کال کرنے والا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)واردات کی جھوٹی کال کرنے والا شہری پولیس کا مہمان بن گیا۔ 51 گ ب میں افتخار نے پولیس کو کال کرکے اپنے ساتھ واردات کی اطلاع دی جو جانچ پڑتال کرنے پر بوگس نکلی۔
واردات کی جھوٹی کال کرنے والا شہری پولیس کا مہمان بن گیا۔ 51 گ ب میں افتخار نے پولیس کو کال کرکے اپنے ساتھ واردات کی اطلاع دی جو جانچ پڑتال کرنے پر بوگس نکلی۔