شہری سے جھپٹا مار کر موبائل چھین لیا گیا
فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) شہری سے جھپٹا مار کر موبائل چھین لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ ریل بازار کے علاقہ گمٹی چوک کے قریب محمد سلمان کال سنتا ہوا سڑک کنارے جا رہا تھا کہ عقب سے آنے والے موٹر سائیکل سوار ملزم نے موبائل فون چھین لیا۔
شہری سے جھپٹا مار کر موبائل چھین لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ ریل بازار کے علاقہ گمٹی چوک کے قریب محمد سلمان کال سنتا ہوا سڑک کنارے جا رہا تھا کہ عقب سے آنے والے موٹر سائیکل سوار ملزم نے موبائل فون چھین لیا۔