بیوی کو زندہ جلانے والے شو ہر کیخلاف مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بیوی کو پٹرول سے آگ لگا کر قتل کرنے والے شوہر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
تھانہ رضا آباد کے علاقہ مدینہ پارک میں سائرہ نامی خاتون کا اپنے شوہر عامر کے ساتھ جھگڑا ہوا جس کے بعد ملزم نے طیش میں آکر مبینہ طور پر اپنی بیوی کو آگ کی لگا دی۔ جو بعد ازاں الائیڈ ہسپتال میں دم توڑ گئی۔