گرین ٹاؤن:14سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی،4 ملزم گرفتار

گرین ٹاؤن:14سالہ لڑکی  سے اجتماعی زیادتی،4 ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)گرین ٹاؤن پولیس نے 14 سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی کرنے والے چاروں ملزم گرفتار کرلئے۔

ذیشان لڑکی کو بہلا پھسلا کر مسجد کے واش روم میں لے گیا جہاں اس کے دوست زوہیب ،اویس اور عبد الرحمن پہلے سے موجود تھے جنہوں نے لڑکی سے اجتماعی زیادتی کر دی اور حالت غیر ہونے پر چھوڑ کر فرار ہو گئے ۔پولیس نے متاثرہ لڑکی کو ہسپتال منتقل کر کے ملزموں کو گرفتار کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں