ہوائی فائرنگ کرنیوالے 3افراد کیخلاف مقدمہ درج

ہوائی فائرنگ کرنیوالے  3افراد کیخلاف مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ہوائی فائرنگ کرنے والے تین افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے محلہ محمود آباد میں تین افراد کی جانب سے مبینہ طور پر ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے پورے علاقے میں خوف و ہراس پھیلایا گیا اور ہلڑ بازی کی گئی۔ جس پر پولیس نے ملز موں کیخلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے ان کی تلاش کا سلسلہ شروع کردیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں