جواں سالہ لڑکی کو اغوا کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے صوفی چوک کے رہائشی شاہد پرویز نے پولیس کو بتایا کہ ملزم کی جانب سے اس کی جواں سالہ ہمشیرہ کو اغوا کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ۔ جس پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے صوفی چوک کے رہائشی شاہد پرویز نے پولیس کو بتایا کہ ملزم کی جانب سے اس کی جواں سالہ ہمشیرہ کو اغوا کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ۔ جس پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔