شادی شدہ خاتون کو اغوا ء کر لیاگیا

فیصل آباد)سٹی رپورٹر)شادی شدہ خاتون کو مبینہ طور پر اغواء کر لیا گیا۔۔۔
تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے چک نمبر 21 ج ب میں شہناز بی بی نے پولیس کو بتایا کہ اس کی شادی شدہ بیٹی کو ملزم کی جانب سے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔