کاہنہ :بچوں کی لڑائی پر گولیاں چل گئیں ، 2بھائی زخمی

کاہنہ :بچوں کی لڑائی پر گولیاں چل گئیں ، 2بھائی زخمی

لاہور(کرائم رپورٹر)کاہنہ کے علاقے میں بچوں کی لڑائی پر بڑوں میں گولیاں چل گئی۔فائرنگ کے نتیجے میں 2 بھائی زخمی ہو گئے۔۔۔

بتایا گیا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ کاہنہ کے علاقے سدھر گاؤں کے قریب پیش آیا،فائرنگ سے زخمی ہونے والوں میں صدام اور ندیم 2 بھائی شامل ہیں،زخمیوں کو طبی امداد کیلئے جنرل ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان عرفان اور فیصل ودیگر نے فائرنگ کی،ملزمان اور مضروب کے بچوں کا چند روز پہلے جھگڑا ہوا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں