غیرقانونی اسلحہ رکھنے پر 2گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)تھانہ کوٹ مومن پولیس نے غیرقانونی اسلحہ لے کر گھومنے والے دو ملزمان گرفتار کر لیے ملزم اطلس اور فیصل سے 2 رائفل اور 2 پسٹل 30بور برآمد ہوئے غیر قانونی اسلحہ رکھنے پر مقدمات درج کر لئے گئے ۔
تھانہ کوٹ مومن پولیس نے غیرقانونی اسلحہ لے کر گھومنے والے دو ملزمان گرفتار کر لیے ملزم اطلس اور فیصل سے 2 رائفل اور 2 پسٹل 30بور برآمد ہوئے غیر قانونی اسلحہ رکھنے پر مقدمات درج کر لئے گئے ۔