امانت رکھوائی گئی رقم خرد برد

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر)امانت کے طور پر رکھوائی گئی رقم خرد برد کرلی گئی۔تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقہ 144 گ ب میں رضا نے۔۔۔
سلیم کے پاس امانت کے طور پر 35 ہزار روپے رقم رکھوائی جو کہ ملزم نے مبینہ طور پر خرد برد کرلی اور واپس کرنے سے انکار کردیا ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔