اوباش نے جواں سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

اوباش نے جواں سالہ لڑکی کو  زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)اوباش شخص نے جواں سالہ لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

تھانہ صدر کے علاقہ نیوسنٹر میں محمد رشید نے پولیس کو بتایا کہ اس کی بیٹی (ا) گھر میں اکیلی تھی کہ اس دوران موقع ملنے پر ملزم رفیق زبردستی اندر گھس آیا اور لڑکی کو قابو کرکے مبینہ طور پر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں