منشیات فروشوں سے 2 کلو سے زائد ہیروئن ،4 افراد سے اسلحہ برآمد

منشیات فروشوں سے 2 کلو سے  زائد ہیروئن ،4 افراد سے اسلحہ برآمد

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)تھانہ سٹی کامونکے نے منشیات فروشی میں ملوث 2 ملزموں سلیم اور عاشق جبکہ ناجائز اسلحہ رکھنے والے 4ملزموں کو گرفتار کر لیا۔

منشیات فروشوں کے قبضہ سے 2کلو660گرام ہیروئن جبکہ ناجائزرکھنے والوں سے 4پستول اورگولیاں برآمد کر لی گئیں۔گرفتار ملزموں میں عامر،عدنان علی ،عمراورعبدالرحمٰن شامل ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں